the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
گجرات میں پنچ محل ضلع کے داماواو علاقے میں کل دیر رات ایک گاڑی کا پیچھا کرتے ہوئے پولیس کی گاڑی پلٹ گئی جس سے تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔پولیس نے آج بتایا کہ دیوگڑھ باريا-گودھرا شاہراہ پر



ريچھواني گاؤں کے نزدیک ایک پولیس جیپ جانوروں سے بھرے گاڑی کا پیچھا کر رہی تھی اسی دوران گاڑی نے پولیس جیپ کو ٹکر مار دی جس سے جیپ پلٹ گئی۔ٹکر مارنے کے بعد گاڑی کا ڈرائیور سمیت تین پولیس والے زخمی ہو گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.